لندن : برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مستردکردی ہے۔


ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کری ہے۔برطانوی ہوم ڈیپارٹمنٹ نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کی۔لاہورہائیکورٹ نے نوازشریف کوطبی بنیادوں پر4ہفتوں کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی، وفاقی حکومت نے بھی نوازشریف کو میڈیکل گراؤنڈ پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی تھی۔سابق ویزراعظم نواز شریف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔
خیال رہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ حکومت پاکستان پہلے ہی مسترد کرچکی ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا محمد نوازشریف کے برطانیہ میں قیام سے متعلق اہم بیان سامنے آیا ہے،انہوں نے بیان میں کہا ہے کہ قائد محمد نوازشریف کے ویزے میں مزید توسیع سے برطانوی محکمہ داخلہ نے معذرت کی ہے ، برطانوی محکمہ داخلہ کے فیصلے میں لکھا ہے کہ محمد نوازشریف اس فیصلے کے خلاف امیگریشن ٹریبونل میں اپیل کرسکتے ہیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ قائد محمد نوازشریف کے وکلاءنے برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کردی ہے،برطانوی امیگریشن ٹریبونل میں دائر اپیل پر فیصلہ ہونے تک محکمہ داخلہ کا حکم غیرموثر رہے گا ، اپیل پر فیصلہ ہونے تک قائد محمد نوازشریف برطانیہ میں قانونی طورپر مقیم رہ سکتے ہیں۔

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago





