Advertisement

پی ایس ایل ٹکٹوں کی فروخت سے قبل پی سی بی کا این سی او سی سے رابطہ

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 6 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت تاحال شروع نہ ہوسکی۔ کرکٹ بورڈ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) سے فیملیز کے لیے کورونا پروٹوکولز مانگ لیے ،جس کی وجہ سے ٹکٹوں کی فروخت تاخیر کا شکار ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 8:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق پی ایس ایل 6 کے لیے ٹکٹوں کی فروخت سے متعلق پی سی بی اور این سی او سی حکام کے درمیان رابطہ ہوا ہے ، جس  میں  کرکٹ بورڈ نے فیملیز کے لیے کورونا پروٹوکولز مانگے ہیں ،جس کی وجہ سے ٹکٹوں کی فروخت تاخیر کا شکار ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  سے ہدایت ملنے کے بعد ٹکٹوں کی آن لائن سیل شروع ہوگی۔ 

پی سی بی  کی جانب سے  این سی او سی  حکام کو ارسال خط میں کہا گیا کہ ہے کہ کیا ایک فیملی کے افراد کے لیے سماجی فاصلے ضروری ہیں ؟ اور کتنی عمر تک کے بچوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت ہوگی ؟ پی سی بی حکام کے مطابق ٹکٹوں کی قمیت 5 سو سے 5 ہزار تک رکھی گئی ہے، جبکہ افتتاحی ، فائنل اور ویک اینڈ میچز کے لیے ٹکٹس کی قمیتیں مختلف مختلف ہوں گی، لاہور اور کراچی اسٹیڈیم میں فیملیز کے لیے الگ الگ انکلوژرز مخصوص ہوں گے ۔

Advertisement
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 15 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 14 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 12 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 12 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 9 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
Advertisement