Advertisement

سکھر میں اے این ایف کی کارروائی،کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد،2ملزمان گرفتار

سکھر: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے سکھر میں کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی جبکہ2ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 16th 2021, 8:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سکھر میں خفیہ اطلاعات پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کی اور شکارپور روڈ پر مشکوک ٹرک کو روک کر تلاشی لی گئی جس کے دوران ٹرک میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی چرس اور افیون برآمد کر لی گئی جبکہ دو ملزمان کو بھی گرفتار  کر لیا گیا۔

اے این ایف حکام نے مزید کہا کہ تلاشی کے دوران 323 کلو گرام چرس اور 6 کلو افیون برآمد ہوئی اور گرفتار ملزمان کا تعلق منشیات کی بین الصوبائی اسمگلنگ کرنے والے گروہ سے ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • ایک دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 11 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • ایک دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 9 گھنٹے قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement