لاہور: سیشن کورٹ نے کھوکھر پیلس کی متعلقہ زمین پر عمارت کو گرانے سے روک دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج حیدر علی خان نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی،سیشن کورٹ نے کھوکھر پیلس کی متعلقہ زمین پر عمارت کو گرانے سے روک دیا ، عدالت نے ایل ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کی اپیلوں کو مسترد کردیا۔عدالت نے ایل ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ کو سول کورٹ رجوع کرنے کا حکم دے دیا ۔
ضلعی انتظامیہ کا موقف تھا کہ چار کنال اراضی فوری خالی کروانی ہے ۔ عدالت فوری چار کنال اراضی پر قائم حکم امتناعی کالعدم قرار دینے کا حکم دے۔
گزشتہ ماہ ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں کھوکھر پیلس کے ارد گرد آپریشن کرکے 38کنال زمین واگزار کرالی تھی۔ ضلعی انتظامیہ کا دعویٰ تھا کہ اس زمین پرغیرقانونی قبضہ کیا گیا تھا۔دوسری جانب کھوکھر فیملی کا مؤقف تھا کہ حکم امتناع کے باوجود وزیراعظم کو خوش کرنے کیلئے آپریشن کیا گیا اور سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
مشتعل مظاہرین کابنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی رہائشگاہ کو آگ لگا دی
- 5 گھنٹے قبل
ایف آئی اے کی کارروائی ،یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید 2 انسانی اسمگلر گرفتار
- 32 منٹ قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، 2 نوجوان شہید
- 40 منٹ قبل
ضلع کرک میں پولیس چوکی پر شرپسندوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی
- 4 گھنٹے قبل
رمضان شوگر ملز کیس، وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز مقدمے سے بری
- ایک گھنٹہ قبل
کوئٹہ میں متعدد شہریوں کا پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار
- 3 گھنٹے قبل
حکومت کا حج 2025 کے پیکیج کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی لاہور جلسہ،عدالت کا ضلعی انتظامیہ شام پانچ بجے تک فیصلہ کرنے کی حکم
- 2 گھنٹے قبل
چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلین آل راؤنڈر کا اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
سعودی عرب اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی بے دخل
- 4 گھنٹے قبل
ٹرمپ کے غزہ پر قبضے کے بیان پر دنیا بھر سے شدید ردعمل کے بعد امریکی وزارت خارجہ کی وضاحت
- 5 گھنٹے قبل
بلبل ہند اورسروں کی ملکہ لتا منگیشکر کو مداحوں سےبچھڑے 3 سال بیت گئے
- 11 منٹ قبل