Advertisement

ٹوکیو : ٹرین میں چاقو سے حملہ ، 10افراد زخمی

ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ٹرین میں چاقو حملے میں10 افراد زخمی ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اگست 8 2021، 4:23 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹوکیو  :  ٹرین میں چاقو سے حملہ ،  10افراد زخمی

جاپانی میڈیا کے مطابق یہ  افسوس ناک واقعہ شہر کے مغربی حصے میں پیش آیا،چاقو حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔پولیس نے چاقو سے حملہ کرنے  والے 36سالہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔مبینہ  ملزم نے پولیس کو بتایا کہ وہ ٹرین میں  عورتوں کوخوش  دیکھ کر غصے میں آگیا اور انہیں مارنا چاہتا تھا۔گزشتہ روز سیجوگاکوین اسٹیشن کے قریب ٹرین  میں ملزم نے  مسافروں پر حملہ کیا جس کے بعد ڈرائیور نے ٹرین کو ہنگامی طور پر روک دیا۔

خیال رہے کہ  جاپان دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے اور شہر میں پرتشدد جرائم  کے واقعات بہت کم  ہیں۔مزید براں جاپا ن کے  دارالحکومت ٹوکیو میں   اس وقت اولمپکس جاری ہیں  جس کی وجہ سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔

2019 میں  ایک شخص نے اسکول کے بچوں کے ایک گروپ پر حملہ کیا جو کاواساکی میں بس کا انتظار کر رہے تھے۔اس واقعے میں  دو افراد ہلاک جبکہ 18 شدید زخمی ہوئے تھے ۔

Advertisement
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 10 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 10 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 11 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 11 دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 8 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 10 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 10 دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 8 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 10 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 10 دن قبل
رجحانات
Advertisement