پاکستان

الیکشن کمیشن میں ایک اورسیاسی جماعت رجسٹرڈ

اسلام آباد: سابق رکن قومی اسمبلی شاہ گل آفریدی نے اپنی سیاسی جماعت تحریک استقلال پاکستان ‏الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرادی گئی ہے۔‎ ‎

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 9th 2021, 10:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن میں ایک اورسیاسی جماعت رجسٹرڈ

۔

شاہ گل آفریدی تحریک استقلال پاکستان کے چیئرمین اورحبیب اورکزئی ڈپٹی چیئرمین ‏ہوں گے۔ تحریک استقلال پاکستان کو باقاعدہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ کرا لیا گیا، جھنڈے کا رنگ کالا اور سبز منتخب کیا گیا ہے۔ 

14 اگست کو شاہ گل افریدی اسلام آباد میں تحریک استقلال پاکستان کا باقاعدہ اعلان ‏کریں گے۔