ڈھاکہ : بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں قائم مسجد کی سیڑھیوں پر خاتون کےساتھ رقص کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ۔


تفصیلات کے مطابق 20 سالہ نوجوان کو مسجد میں رقص کرنے ، اس کی ویڈیو بنانے اور پھر اسے سوشل میڈیا پر نشر کرنے جیسے الزامات کا سامنا ہے ۔
حکام نے بتایا ہے کہ بنگلا دیش میں سوشل میڈیا کی معروف ترین شخصیت یاسین کو دیو پر مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروع کرنے کا الزام ہے ۔

ا ن کے خلاف ابھی باضابفہ مقدمہ دائر کرنے سےپہلے حراست میں رکھاگیا ہے اور اگر عدالت نے انہیں قصور وار پایا تو انہیں پانچ برس کی سزا ہوسکتی ہے ۔
مقامی پولیس کا کہناہے کہ نوجوان کا مسجد میں رقص کرنےسے مسجد کی بے حرمتی ہوئی ہے ، پولیس نے بتای کہ مسجد میں بائیئ گئی ویڈیو میں ایک خاتون بھی تھیں جنہیں تلاش کیا جارہا ہے ۔

بنگلہ دیش نے حال ہی میں پچاس نئی مساجد تعمیر کی ہیں یہ ویڈیو ان میں سے ایک میں بنائی گئی ہے ۔
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 3 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 3 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی
- 2 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل






