Advertisement
تفریح

اداکارہ نمرہ خان شدید بیمار ، مداحوں سے دعا کی اپیل

لاہور: مشہور اداکارہ نمرہ خان اپنے مداحوں سے دُعا کی اپیل کی ہے وہ اس وقت شدید علیل ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 8:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ نمرہ خان  شدید بیمار ، مداحوں سے دعا کی اپیل

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نمرہ خان نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کیں ہیں جس میں انہیں اسپتال میں  وہیل چیئر پر بیٹھی ہوئے اور   شدید بیمار دیکھا جا سکتا ہے۔

انہوں نے  بتایا کہ  وہ معدے میں انفیکشن کے باعث شدید تکلیف میں ہیں  اور انہوں  نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ  سب لوگ 2 منٹ نکال کر ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کریں۔

انہوں نے ایک اور جگہ  لکھا کہ کوئی اس بات کا اندازہ نہیں لگا سکتا کہ میں کس قدر تکلیف میں ہوں۔ براہِ کرم میرے لیے دعا کریں۔

26 جون 1991 کو پیدا ہونے والی نمرہ پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہیں، انہوں نے بہت کم وقت میں ہی اپنی باصلاحیت اداکاری سے بہت کم وقت میں ہی نام کمانے میں کامیاب رہیں۔

Advertisement
پاکستان اور ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار

  • 4 minutes ago
نوازشریف  کے چچازاد بھائی میاں شاہد شفیع انتقال کرگئے

  • 4 hours ago
قصور: چچا بھتیجی بی آر بی نہر میں ڈوب کر جاں بحق،سرچ آپریشن جاری

  • 40 minutes ago
آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے،حماس کا دو ٹوک اعلان

آزادفلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر ہتھیار نہیں ڈالیں گے،حماس کا دو ٹوک اعلان

  • 4 hours ago
شہریوں کے لیے اچھی خبر،سندھ حکومت کا بجلی صارفین کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ 

  • 2 hours ago
وفاقی حکومت نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا ایک اور ٹینڈر جاری کردیا

  • 35 minutes ago
آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں

آپریشن سندور کے دوران پاکستان کی دفاعی برتری اور بھارتی شکست کی وجوہات منظر عام پر آگئیں

  • 2 hours ago
ایران کو پر امن مقاصد کیلئے جوہری توانائی کے حصول کا حق حاصل ہے، وزیر اعظم

  • 3 hours ago
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعاون،تجارت اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی9مئی  کیس میں گرفتار 

  • 27 minutes ago
پاکستانی مارشل آرٹس فاطمہ نسیم نے چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  • an hour ago
پاکستان اور ایران کے درمیان 13 معاہدے اور مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط