معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک ، فیس بک ، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پر بازی لے گئی ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 12 2021، 9:00 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال ہونے والے ایک عالمی سروے کے مطابق ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈنگ کے مقابلے میں فیس بک سے بہت آگے نکل چکی ہے۔ ٹک ٹاک ایپلی کیشن کو دنیا بھر میں ایک ارب جب کہ صرف امریکا میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد نے ڈاؤن لوڈ کیا۔

گزشتہ چند سالوں میں معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے صارفین کی تمام تر توجہ اپنی جانب مبذول کروانے میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے،یہی وجہ ہے کہ فیس بک کی زیر ملکیت ایپ انسٹاگرام نے ویڈیو کے مختلف فیچرز متعارف کروائے تھے لیکن پھر بھی ٹک ٹاک کی مقبولیت میں کمی واقع نہ ہوسکی۔

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 13 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 10 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 10 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 10 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 11 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




