Advertisement
پاکستان

مریم نواز کے بیٹے جنید کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی سے طے

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سابق چیئرمین احتساب کمیشن سیف الرحمان کی بیٹی سے طے ہوگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 12th 2021, 10:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم نواز کے بیٹے  جنید کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی سے طے

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما  مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے طے ہوگئی ہے۔جنید صفدر اور عائشہ سیف خان کا نکاح بائیس اگست کو لندن میں ہوگا،۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نکاح کی تقریب لین بارو ہائیڈ پارک میں منعقد  ہوگی، نکاح  کا کارڈ  بھی منظرعام پرآگیا ہے۔فیملی نے  شادی کے دعوت نامے عزیز و اقارب کو بھیجنا شروع کردیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement