کابل : طالبان کی پیش قدمی کے بعد صدراشرف غنی نےاستعفےکی تجویزمستردکردی ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 15th 2021, 2:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بی بی سی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ طالبان کابل انتظامیہ کوتنہاکرکےاشرف غنی پراستعفے کیلئےدباؤبڑھاناچاہتے ہیں۔ طالبان کامخالف تصورہونیوالاجنگی سرداردیگر سرداروں کوہتھیار ڈالنے کی ترغیب دیتا رہا ہے۔ طالبان شراکت اقتدارکیلئےکابل انتظامیہ کےبجائے جنگی سرداروں سےمعاہدے کر رہے ہیں۔طالبان مخالف جنگی سرداراسماعیل خان نےبھی طالبان کیساتھ ڈیل کی ہے۔
جنگی سرداروں سےمعاہدوں کی صورت میں طالبان کو مستقل جنگ کا سامنا نہیں ہوگا۔ افغان طالبان کے منصوبے میں اشرف غنی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




