کراچی : پاکستان کے نامور اور کلاسیکل گلوکار سجاد علی آج اپنی 55 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Aug 24th 2021, 5:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سجاد علی 24 اگست 1966 کو پیدا ہوئے اور کراچی کے نیشنل آرٹس کالج سے تعلیم حاصل کی ، اداکاری اور ہدائیتکاری کے میدان میں صلآحیتوں کا لوہا منوانے والے سجادعلی نے اپنے چچا تصدق حسین سے کلاسیکی موسیقی کی تربیت حاصل کی ۔
گلوکار نے پاکستان ٹیلی ویژن کے بچوں کے لیے موسیقی کے پروگارم میں حصہ لیا ، چودہ برس کی عمر میں کلاسیکی موسیقی کے پروگرام راگ رنگ میں پرفارم کیا ، انیس سو ترانوے میں سجاد علی کے گانے بے بی آ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ۔
سجاد علی کے کئی سپرہٹ گانے اور البم شائقین کو پسند ہیں ، چیف صاب ، ابھی موڈ نہیں ، سوہنی لگدی ، سمیت کئی گانوں نے سجاد علی کہ پہچان بنائی ۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 8 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک گھنٹہ قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






