لاہور:مریم نواز کے بیٹے جنید صفدرنے اپنے نکاح کی تقریب میں گانا گاکر سب کو حیران کردیا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ۔


تفصیلات کے مطابق جنید صفدر اورعائشہ سیف کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں اور اب ایک ویڈیو بھی وائرل ہوئی ہے جس میں مریم نواز کے بیٹے اپنی آواز کا جادو جگاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
مریم نواز کے بیٹے کے نکاح کی تقریب میں ایک پیشہ ور گلوکار کی خدمات بھی حاصل کی گئی تھیں مگر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب جنید صفدر کو مائیک پکڑایا گیا تو انہوں نے اپنی گلوکاری سے سب کو حیران کردیا۔
جنید صفدر اس موقع پر بھارتی گانا 'کیا ہوا تیرا وعدہ' گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں 'کیا ہوا تیرا وعدہ' بولی وڈ فلم 'ہم کسی سے کم نہیں'کا گانا ہے ان کی اس صلاحیت نے سوشل میڈیا صارفین کو بہت متاثر بھی کیا ہے۔
His voice amazed us ??❤️??
— Muhammad Awais (@AwaisKhanTweets) August 25, 2021
I"ll vote for him in Elections#JunaidSafdar @MaryamNSharif pic.twitter.com/Frmn42zNCj
#JunaidSafdar wins hearts with his singing skills at his Nikkah ceremony. ??? pic.twitter.com/sAdtD3DzHh
— Amna Sheikh (@amnasheikh26) August 25, 2021

گریٹر اسرائیل کا منصوبہ عالمی امن کے لیے سنگین خطرہ ہے ، امیر قطر
- 3 hours ago

ایشیا کپ: سری لنکا کا ہانگ کانگ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 3 hours ago

قادرپور گیس فیلڈ کے 10 کنوؤں سے گیس کی سپلائی بند، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
- 4 hours ago

افغانستان کو بڑا دھچکا،اہم فاسٹ باؤلر ایشیا کپ کے باقی میچوں سے باہر
- 5 hours ago

ایف آئی اے کی کارروائی، غیرقانونی طور پر سمندری راستے سے ایران جانے والے 22 افراد گرفتار
- 4 hours ago

امریکا ، چین مذاکرات میں پیشرفت ، ٹک ٹاک سمیت متعدد تجارتی معاملات پر آمادگی
- 38 minutes ago
.webp&w=3840&q=75)
عرب-اسلامی ہنگامی اجلاس: اسرائیلی حملے کی مذمت، معاملہ عالمی عدالت میں لے جانے کی تجویز
- 3 hours ago

بھارت اور امریکہ کے درمیان تجارتی مذاکرات، تعلقات میں بہتری کی امید
- 3 hours ago

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 7 minutes ago

وزیراعظم شہباز شریف کا دوحہ اجلاس سے خطاب: اسرائیل کو جنگی جرائم پر ہر حال میں جواب دہ ہونا ہوگا
- 2 hours ago

لندن: ٹرمپ کے دوسرے اسٹیٹ وزٹ کے دوران ٹیکنالوجی اور جوہری توانائی معاہدوں کا اعلان متوقع
- 2 hours ago

یہودی ہونے کے ناطے فلسطین کے حق میں بولنا میری ذمہ داری ہے ، ہنا آئنبنڈر
- 4 hours ago