Advertisement
تفریح

نکاح کی تقریب میں گلوکاری ، مریم نواز کے بیٹے کے بیان بھی سامنے آگیا

لندن : پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی اپنے نکاح کی تقریب میں گلوکاری کی ویدیو وائرل ہونے کے بعد ان کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Aug 26th 2021, 7:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نکاح کی تقریب میں گلوکاری ، مریم نواز کے بیٹے کے بیان بھی سامنے آگیا

نجی ٹی وی کے سائیٹ کے مطابق جنید صفدر نے بتایا ہے کہ میں نے کبھی موسیقی کے لیے کوئی تربیت  نہیں لی بلکہ موسیقی سے میرا لگاؤفطری ہے ۔

کیا ہوا تیرا وعدہ گانے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ایسا گانا ہے جس کو سن کر بڑا ہوا ہوں۔ اور اس کی تعریف میں خود بھی کرتا ہوں ۔

انہیں معروف گلوکار محمد رفیع مرحوم کے گانے بہت پسند ہیں ۔ واضح رہے کہ جنید صفدر کا گانا سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 20 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 3 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک منٹ قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر