کراچی : کراچی سے کوئٹہ آنے والی مسافرکوچ خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 7th 2021, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بدقسمت مسافر کوچ کراچی سے کوئٹہ آرہی تھی کہ مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ کے قریب اُلٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 16زخمی ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورامدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کیا جارہاہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر کوچ کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- an hour ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- a day ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 3 days ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 6 hours ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- an hour ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- a day ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- a day ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 3 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- a day ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 6 hours ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- a day ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







