لاہور: ،پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کے صدر کا داماد پی پی پی میں شامل ہوگیا اور اسکو نیا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 8th 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سرائیکی وسیب کی سیاست میں بھونچال،پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کے صدر کا داماد پی پی پی میں شامل ہوگیا ہے اور اسکو نیا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر نور خان بھابہ کے داماد عمران ممتاز بھابہ آج صبح پی پی پی میں شامل ہوئے تھے، شام میں بڑی تبدیلی آگئی۔پی ٹی آئی نے نور خان بھابہ کی جگہ عون عباس بپی کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر بنادیا اور اسکا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
خیال رہے کہ میلسی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی کے صاحبزادے عمران ممتاز بھابہ نے بلاول بھٹو کی موجودگی میں پی پی پی میں شمولیت کی تھی۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 13 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 12 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 16 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 10 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






