اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ 2023ء کےانتخابات کا انعقادالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعہ ہوگا، ٹیکنالوجی کی مخالفت وہی کرینگےجنکے مفادات پرانےفرسودہ نظام سےجڑے ہوئے ہیں۔


تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ عام انتخابات سےقبل چھوٹےالیکشن میں ای وی ایم کےاستعمال کاکام الیکشن کمیشن کاتھا،الیکشن کمیشن کےپاس ای وی ایم استعمال کرنےکااختیارتھا۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کوووٹنگ میشن پربریفنگ دی گئی تھی،الیکشن کمیشن کی ٹیم نےووٹنگ مشین میں37خامیاں نکالیں، اگرووٹنگ مشین میں خامیاں ہیں تواسے دورکیاجاسکتاہے، ہماری ٹیم نےان خامیوں کودورکرنےکیلئےکام کیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ قائمہ کمیٹی کےاجلاس میں اپوزیشن ہماری بات سننےکوتیارنہیں تھی،انہوں نےہماری بات نہ سنی توہم عوام کےپاس جائیں گے،پاکستان طاقتورطبقہ نہیں چاہتا کہ ملک میں شفاف انتخابات ہوں،ووٹنگ مشین سےمتعلق تمام آپشنزاستعمال کریں گے۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ ووٹنگ مشین کے تنازع میں الیکشن کمیشن نے اپنے آپ کوخودجھونکا ہے،ابھی تک جو بھی الیکشن کمیشن نے کہا سب غلط ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago





