لندن : ایما تاریخ میں گرینڈ سلام جیتنے والی پہلی کوالیفائر کھلاڑی بن گئیں۔ کوالیفائر سمیت تمام 10 میچز سٹریٹ سیٹس میں جیتے۔ فائنل میں ایما نے کینیڈا کی 19 سالہ لیلیٰ کو شکست دے دی۔ 44 سال بعد گرینڈ سلام جیتنے والی خاتون بن گئیں۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر ستمبر 12 2021، 9:12 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں سال کے آخری ٹینس گرینڈ سلام کا فائنل کھیلا گیا، دو نوجوان خاتون کھلاڑیوں برطانیہ کی 18 سالہ ایما اور کینیڈا کی 19 سالہ لیلیٰ کے درمیان مقابلہ ہوا، عالمی رینکنگ میں 150 نمبر پر موجود ایما نے شاندار آغاز کیا اور پہلا سیٹ چھ چار سے اپنے نام کیا، دوسرے سیٹ میں بھی ایما چھائی رہیں۔ انہوں نے چھ تین سے جیت کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔
ایما ٹینس کی تاریخ میں گرینڈ سلام جیتنے والی پہلی کوالیفائر کھلاڑی بن گئیں،وہ گزشتہ 44 سال میں گرینڈ سلام جیتنے والی پہلی برطانوی خاتون ہیں۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- a day ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- a day ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- a day ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- a day ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






