Advertisement
تفریح

اداکارہ اقراعزیز کا نیا انداز دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا

لاہور: اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 15th 2021, 11:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکارہ اقراعزیز کا نیا انداز دیکھ کر مداح خوشگوار حیرت میں مبتلا

تفصیلات کے مطابق اقراعزیز کی جانب سے جو  تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے اس میں اُن کے بال مرون ڈائے ہیں اور لباس اور میک اپ نے اُنہیں مغربی  انداز میں ڈھال دیا ہے۔

اقراء عزیز کی تصویریں دیکھ کر  کمنٹ باکس میں چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ اقراء عزیز اپنے آنے والے پروجیکٹ میں بالکل منفرد کردار ادا کرنے والی ہیں جبکہ اقراء عزیز کی جانب سے تا حال ایسا کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

یاد رہے کہ اداکار یاسر حسین اور ان کی اہلیہ اداکارہ اقرا عزیز وقتاً فوقتاً اپنے بیٹے کبیر حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 16 گھنٹے قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 21 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط