سیکورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن ، 5 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کے جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ آسمان منزہ میں انٹیلیجنس اطلاعات پر آپریشن کیا گیا ہے، دہشت گردوں کی مبینہ موجودگی کی اطلاع پر ہونے والے آپریشن میں 5 دہشت ہلاک ہوگئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلہ میں 7 فوجی جوان شہید ہوگئے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
گزشتہ روز سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں انٹیلیجنس اطلاع پر آپریشن کیا تھا، آپریشن خفیہ پناہ گاہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کےدوران دہشتگردوں سےفائرنگ کاتبادلہ ہوا جس میں 2دہشتگردہلاک ہوگئے تھے ۔ دہشتگردوں کےٹھکانےسےبھاری مقدارمیں اسلحہ وبارودبرآمد ہوا تھا۔

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- a day ago
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- a day ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 4 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 5 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- a day ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 20 hours ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- a day ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 6 hours ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 6 hours ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- a day ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- a day ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

