لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ شائقین کرکٹ کا اور ہمارا درد ایک جیسا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رمیز راجہ کا ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ شائقین کا اور ہمارا درد ایک جیسا ہے، جو کچھ ہوا وہ پاکستان کرکٹ کے لیے ٹھیک نہیں۔
چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ہم ہمیشہ سے آگے بڑھے ہیں، انشا اللہ پھر سے دنیا کو چیلنج کریں گے، اس صورت حال سے باہر نکل آئیں گے۔
رمیز راجہ نے کہا کہ ہم ڈومیسٹک لیول پر ورلڈ کلاس ٹیم بناکر پرفارم کرسکتے ہیں، مداحوں سے کہتا ہوں کہ ٹیم کا ساتھ دیں اور ورلڈ کپ میں ٹیم کو بھرپور سپورٹ کریں۔
انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم کا جو بھی غصہ ہے وہ کارکردگی دکھا کر نکالیں، یہی دنیا کو دکھانے کے لیے اچھا علاج ہے، جب آپ دنیا کی بہترین ٹیم بن جائیں گے تو پاکستان میں سیریز کی لائنیں لگ جائیں گی اور سب آپ کے ساتھ کھیلنا چاہیں گے۔
این ڈی ایم اے نے غزہ کے لئے امدادی سامان کی ایک اورکھیپ روانہ کردی
- 20 hours ago

محکمہ موسمیات کی 20 دسمبر سے بارشوں کی پیشگوئی
- 19 hours ago

بلوچستان:ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ
- 21 hours ago
بونڈی بیچ حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا آغازکر دیا گیا
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی لیبیائی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات،دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- an hour ago

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کیساتھ خصوصی نشست
- 10 minutes ago

بیرون ملک مقیم بارہ ملین سے زائد پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
- 35 minutes ago

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع، نوٹس چسپاں
- 16 minutes ago
چین میں پاک بحریہ کی چوتھی ہنگورکلاس آبدوز غازی کی لانچنگ تقریب، ایک اور سنگ میل عبور
- 18 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 26 minutes ago

پنجاب کے بعد وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
- 5 minutes ago

سونے کی قیمت میں ہزارں روپے کا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر
- a day ago










