Advertisement

پشاور: داؤدزئی میں مرداورخاتون قتل

پشاور میں قتل کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 20th 2021, 3:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور: داؤدزئی میں مرداورخاتون قتل

جی این این کے مطابق پشاور کے تھانہ داؤدزئی کی حدود میں مرد و خاتون کو ناجائز تعلقات کے الزام میں قتل کردیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ورثاء نے دونوں مقتولین کو پھانسی دی اور خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا۔ مرد کی تدفین کے موقع پر پولیس کو علم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا، جس سے مرد کو پھانسی دینے کا انکشاف ہوا ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ مقتولہ ،مقتول کی رشتے میں چاچی لگتی تھی۔  پولیس  کی جانب سے مقدمہ درج  کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں کمی   

https://gnnhd.tv/urdu/news/7018

Advertisement
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 19 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 19 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 16 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
Advertisement