سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے کے لیے اجازت کی شرط ختم کردی


عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے اتوار کے روز کرونا کے حوالے سے عائد پابندیوں کا از سر نو جائزہ لیتے ہوئے قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے ۔وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے والوں کو اجازت لینے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔وزارت نے کہا کہ نمازکی ادائیگی کیلئے اب اعتمرنا ایپلیکیشن کے ذریعے اجازت کی ضرورت نہیں، خواہش مند افراد اب مسجدنبویﷺ میں بغیر اجازت نامےکے نماز ادا کرسکیں گے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریاض الجنٰہ میں نماز، روضہ رسولﷺپرحاضری کیلئے اجازت نامہ ضروری ہوگا، روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لیے اعتمرنا ایپ پر درخواست دینا ہوگی، جس میں مدافعتی صحت کی حالت کو ظاہر کرنا شرط ہوگا۔صحت کی حالت ظاہرکرنا مسجدنبویﷺ میں داخلے، نماز ادائیگی کی واحد شرط ہے۔ مدافعتی نظام کو ظاہر کرنے سے مراد شہریوں کا کرونا ویکسین لگوانا لازمی ہے۔

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 13 hours ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 11 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 11 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 11 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 10 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 13 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 12 hours ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 13 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 12 hours ago