Advertisement

بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

عالمی مارکیٹ میں ہیروئن کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Sep 20th 2021, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بڑی مقدار میں ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام

تفصیلات کے مطابق موٹروے پولیس نے بڑی مقدار  میں ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ‏ناکام بنا دی ہے۔ چکری کے قریب دوران  پٹرولنگ موٹروے پولیس کوسڑک کے ‏کنارے میں ایک بوری لاوارث حالت میں ملی،  شک کی بنیاد پر بوری کی تلاشی لینے پر 11 کلو گرام ہیروئن برآمد ‏ہوئی۔

 موٹروے پولیس ‏ کا کہنا ہے کہ  ملزمان کی تلاش جاری  ہے، عالمی مارکیٹ میں ہیروئن کی قیمت کروڑوں روپے بتائی جاتی ہے،  قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ہیروئن  اینٹی نارکوٹکس ‏فورس  کے حوالے کر دی گی۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • 2 days ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 4 days ago
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 3 days ago
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • 2 days ago
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 3 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • 2 days ago
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 3 days ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • 2 days ago
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 3 days ago
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی