لاہور: جمعیت علماء اسلام ف کے رکن صوبائی اسمبلی رنجیت سنگھ رکشے میں اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔


صحافی نے رکن صوبائی اسمبلی سے سوال کیا کہ آپ رکشے میں کیوں آئے ہیں؟۔رنجیت سنگھ نے جواب دیا کہ پیٹرول کے پیسے نہیں ہیں، گاڑی ایم پی اے ہاسٹل میں کھڑی کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سے رکشے کا کرایہ بھی بڑھ گیا۔
یاد رہے گزشتہ ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپےجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 1پیسہ فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔

پٹرول مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے بعد 5روپےایک پیسے اضافےسےڈیزل کی نئی قیمت 120روپے 4پیسے ہوگئی،مٹی کا تیل 5روپے46 پیسےمہنگا ہوکر 92روپے 26پیسے فی لیٹرہوگیا،لائٹ ڈیزل آئل 5روپے 92پیسے مہنگا ہوکر 90 روپے 69 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا) نے پیٹرول کی قیمت 1 روپے بڑھانے کی تجویز دی تھی تاہم حکومت کی جانب سے پیٹرول لیوی ساڑھے3 روپےبڑھادی گئی ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل



