گوجرانوالہ پولیس نے مسجدوں میں انوکھے طریقے سے وارداتیں کرنے والا ملزم ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا۔


جی این این کے مطابق ملزم قیمتی کار میں بیٹھ کر مساجد سے ٹونٹیاں چوری کرتا تھا ۔ ملزم نئے ماڈل کی کار میں مسجد آتا اور وضو کے بہانے مساجد سے ٹونٹیاں چوری کر کے کار میں رفو چکر ہو جاتا۔ تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نوید کو گرفتار کرلیا ، ملزم نے اعتراف جرمُ کرتے ہوئےکہا کہ تین ماہ سے ٹونٹیاں چوری کرنے کی وارداتیں کر رہا ہوں۔ پولیس کے مطابق ملزم چوری شدہ ٹونٹیاں پالش کر کے مختلف اضلاع میں فروخت کرتا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے چوری شدہ کار اور ٹونٹیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
شہر کی مختلف مساجد سے ٹونٹیاں چوری کرنے والے ملزم کی گرفتاری پر شہریوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کامطالبہ کیاہے۔
رپورٹ : نمائندہ جی این این عمر فاروق

کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے
- an hour ago

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 3 hours ago
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 5 hours ago

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 6 hours ago

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 7 hours ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 7 hours ago

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری
- 2 hours ago

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 7 hours ago

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 4 hours ago

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 6 hours ago

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 7 hours ago

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 5 hours ago