Advertisement

سعودی عرب میں کل یوم وطنی پر عام تعطیل ہوگی

سرکاری ملازمین اتوار 26 ستمبر 2021 کو ڈیوٹی پر واپس آئیں گے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 22nd 2021, 3:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب میں کل یوم وطنی پر عام تعطیل ہوگی

ریاض : سعودی عرب میں جمعرات 23 ستمبر 2021 کو 91 واں یوم الوطنی یعنی قومی دن منایا جائیگا۔ اس دن کی جمعرات ہے جبکہ جمعہ اور ہفتے کی عام تعطیل ہوگی ۔ اس طرح مملکت میں تین چھٹیاں ہونگی ۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی ولی عہد، امیر قطر اور اماراتی مشیر کی دوستانہ ملاقات، سوشل میڈیا پر تصویر وائرل

سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مملکت میں قومی دن پر سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین کو تعطیل ہوگی تاکہ قومی دن اپنے اہل و اعیال کے ساتھ منا سکیں ۔ رواں سال سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین جمعہ اور ہفتہ کی چھٹی کی وجہ سے تین چھٹیاں مناسکیں گے ۔ 

یہ بھی پڑھیں : سفری پابندی: سعودی عرب کی نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

سعودی عرب میں قانون محنت  کے مطابق قومی دن کے موقع پر ایک دن کی چھٹی دی جاتی ہے ۔ اس سال قومی دن یعنی 23 ستمبر جمعرات کے روز آرہا ہے ، اس مناسبت سے سرکاری اداورں کے ملازم تین چھٹیاں مناسکیں گے جمعہ اور ہفتے کو ہفت روزہ چھٹی ہوتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سعودی وزارت صحت نے ویکسین کی دوسری خوراک کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں

سرکاری ملازمین اتوار 26 ستمبر 2021 کو ڈیوٹی پر واپس آئیں گے ۔

Advertisement
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 13 گھنٹے قبل
یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ

  • 8 گھنٹے قبل
ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف

  • 9 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ

  • 8 گھنٹے قبل
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر

  • 11 گھنٹے قبل
ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

  • 11 گھنٹے قبل
عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری

  • 10 گھنٹے قبل
گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل

  • 12 گھنٹے قبل
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement