اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 76 واں اجلاس جاری ہے، وزیراعظم عمران خان آج رات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے ورچوئل خطاب کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کلیدی نوعیت اوراہم پالیسی بیان ہوگا ، وہ اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف سے دنیا کو آگاہ کریں گے۔وزیراعظم کی تقریر میں افغانستان میں انسانی المیہ اور اقتصادی بحران سے بھی خبردار کیا جائے گا جبکہ وزیراعظم بھارت کی ریاستی دہشتگردی،کشمیر میں انسانیت سوز مظالم پر جاری کردہ ڈوزیئر کا بھی ذکرکریں گے۔
وزیراعظم اقوام متحدہ کی قراردادوں میں کشمیر، فلسطین سمیت تمام مسائل پر کیے وعدے پورے کرنے پرزور دیں گے۔وزیراعظم بین الاقوامی دنیا پر افغانستان میں مشترکہ، متفقہ حکومت کےقیام میں مدد کی بات کریں گے جبکہ افغانستان سے دہشتگردی، مہاجرین کی آمد اور دیگرخدشات کا بھی ذکر کیا جائے گا۔ اجلاس میں وزیراعظم کورونا وباء کے خاتمے، ویکسین سب کے لیے کی حکمت عملی اپنانے کی تجویز دہرائیں گے۔

گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے معاہدہ
- 4 منٹ قبل

صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو نے کاامکان
- 21 منٹ قبل

ٹرمپ کا بھارت پر دباؤ: روسی تیل کی خریداری پر ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان
- 27 منٹ قبل

چینی بحران: قیمتوں میں اضافہ سےاشیائے ضروریات زندگی مہنگی
- 4 گھنٹے قبل

حکومت سندھ کا چینی اور چاول کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن، 13 ہزار تھیلے برآمد
- 3 گھنٹے قبل
9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈ ر عمر ایوب کی 8 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- ایک گھنٹہ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
شہریوں کے لیے خوشخبری،ملک میں4تعطیلات ایک ساتھ،مگر کب ہونگی؟
- 3 گھنٹے قبل

ایف بی آر میں اصلاحات سے ٹیکس کلیکشن میں بہتری قابل اطمینان اور خوش آئند ہے، وزیر اعظم
- 4 گھنٹے قبل

وفاقی حکومت کی اپوزیشن کو 26 ویں آئینی ترمیم پرمذاکرات کی دعوت
- 4 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک گھنٹہ قبل

نامور اداکارہ و ہدایت کارہ، فن کی درخشاں علامت ،شمیم آرا کو مداحوں سے بچھڑے 9 برس بیت گئے
- 3 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے سینیٹ وقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سمیت 9 ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا
- 2 گھنٹے قبل