Advertisement
پاکستان

وزیراعظم عمران خان ، پاک ترک اعلیٰ سطح سٹریٹجک کونسل کے ساتویں اجلاس کےمنتظر ہیں ،شاہ محمود قریشی

وزیراعظم عمران خان ، پاک ترک اعلیٰ سطح سٹریٹجک کونسل کے ترکی میں منعقد ہونے والے ساتویں اجلاس کے منتظر ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 24 2021، 2:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم عمران خان ، پاک ترک اعلیٰ سطح سٹریٹجک کونسل کے  ساتویں اجلاس کےمنتظر ہیں  ،شاہ محمود قریشی

نیویارک : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترک اور سعودی ہم منصب سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ 

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کی سائیڈ لائنز پر سعودی اور ترک وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں جس میں انہوں نے عالمی برادری سے افغان شہریوں کی معاونت کے لیے اقدام کی اپیل کی ۔ 

وزیرخارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سےنہتے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا ۔ 

ترک وزیر خارجہ سے ملاقات میں شاہ محمود کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ، پاک ترک اعلیٰ سطح سٹریٹجک کونسل کے ترکی میں منعقد ہونے والے ساتویں اجلاس کے منتظر ہیں ۔ 

Advertisement
پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا

  • 14 گھنٹے قبل
پشاور میں پی ٹی آئی کارکنوں کا علی امین گنڈاپور کے خطاب کے بغیر جانے پر احتجاج

  • 10 گھنٹے قبل
بنگلہ دیش میں عام انتخابات فروری 2026 میں ہوں گے، محمد یونس کا اعلان

  • 12 گھنٹے قبل
ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل

  • 13 گھنٹے قبل
رواں سال کے ابتدائی 6 ماہ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی  ملک چھوڑ گئے

  • 8 منٹ قبل
شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ،  مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس

شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ، مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس

  • 14 گھنٹے قبل
حماس کا غزہ  میں تشکیل دی جانے والی آئندہ حکومتی انتظامیہ سے دستبرداری کا اعلان

  • 24 منٹ قبل
پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز  جیت لیے

پاکستانی طلبہ نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے

  • 10 گھنٹے قبل
یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش پارلیمانی وعدہ خلافی ہے، پیپلزپارٹی کو فیصلہ قبول نہیں: خورشید شاہ

سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا کے ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

  • 19 منٹ قبل
اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں