ضلع وہاڑی میں خاتون کے قتل کا افسوسناک واقعہ رپورٹ ہوا ہے

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 24 2021، 3:38 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بورے والا تھانہ گگومنڈی کی حدود بستی محمد پورہ میں خاتون کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ سابقہ خاوند اللہ دتہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گولی مار کر قتل کر دیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس کے مطابق ملزم اللہ دتہ نے مقتولہ کو طلاق دی ہوئی تھی اور مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی۔ خاتون کا سابق خاوند ملزم اللہ دتہ موقع سے فرار ہوگیا ۔پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

پنجاب میں سکول کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا
- 3 گھنٹے قبل

غزہ میں غذائی قلت کی صورتحال سنگین: 28 ہزار سے زائد بچے متاثر، 18 ہزار سے زائد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

معرکۂ حق اور بنیانِ مرصوص سے جڑے انکشافات پر مبنی کتاب منظر عام پر آنے کو تیار
- 4 گھنٹے قبل

ہراسانی کیس میں سی ای او کے الیکٹرک پر عائد جرمانہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع
- 4 گھنٹے قبل
مقبولیت کا مطلب بے گناہی نہیں ، شیطان بھی مقبول تھا ، طلال چوہدری
- 4 گھنٹے قبل

کرکٹر حیدر علی معطل، مانچسٹر میں تحقیقات جاری
- 19 منٹ قبل

جموں کشمیر : بھارتی فوجی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،3 اہلکار جاں بحق ،متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پی سی بی : قومی کرکٹرز کو غیر ملکی لیگز میں شرکت کی اجازت
- 3 گھنٹے قبل

خواہش ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ
- 4 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

قومی اسمبلی نے 2025 کا لینڈ پورٹ اتھارٹی بل منظور کر لیا
- 3 گھنٹے قبل

آئندہ چند دنوں میں روسی صدر پیوٹن اور ٹرمپ کے مابین ملاقات ہوگی ،کریملن نے تصدیق کر دی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات