بھارتی میڈیا نے بھی اس تصویر کو شیئر کی ہے اور اس شخص کو روہت شرما کا ہمشکل قرار دیا ہے ۔


اسلام آباد:بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی روپت شرما کے ہم شکل کی ایک تصویر سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر زیر گردش ہے ۔
شیراز نامی ٹویٹر صارف کی جانب سے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک شخس کی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ تصویر روالپنڈی کے علاقے صدر میں لی گئی ہے ۔
Who said Pakistan is not safe for visiting international cricketers?
— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) September 27, 2021
Just saw star Indian player Rohit Sharma, enjoying a glass of Aalu Bukhara (plum) sharbat at Rawalpindi's saddar.
(Photo: Mukhtar Aziz Kansi) pic.twitter.com/GN1gG8N2jT
شیراز حسن نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ کس نے کہا کہ پاکستان غیر ملکی کھلاڑیوں کے لیے محفوظ نہیں ہے ۔ ابھی بھارتی کرکٹر روہت شرما کو املی آلو بخارے کے شربت سے لطف اندوز ہوتے دیکھا ہے ۔
تاہم یہ تصویر ٹویٹر سمیت فیس بک اور انسٹا گرام پر بھی خوب وائرل ہوئی یہاں تک کہ بھارتی میڈیا نے بھی اس تصویر کو شیئر کی ہے اور اس شخص کو روہت شرما کا ہمشکل قرار دیا ہے ۔
Who said Pakistan is not safe for visiting international cricketers?
— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) September 27, 2021
Just saw star Indian player Rohit Sharma, enjoying a glass of Aalu Bukhara (plum) sharbat at Rawalpindi's saddar.
(Photo: Mukhtar Aziz Kansi) pic.twitter.com/GN1gG8N2jT

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- a day ago

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- a day ago

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 12 hours ago
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 12 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 14 hours ago
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- a day ago

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- a day ago
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- 14 hours ago
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 4 hours ago
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 2 days ago

حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور ریاستی جبر کا تسلسل ہے، میاں شاہد حسین
- a day ago





