وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت برآمدات بڑھانے سے متعلق جائزہ اجلاس جس میں وزیرخزانہ، مشیر تجارت،معید یوسف اوردیگر افسران نےشرکت کی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Sep 30th 2021, 1:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سال 2018سے 21 کے دوران ویلیو ایڈڈ برآمدات میں 3.8 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ غیر روایتی مصنوعات کی برآمدات میں 2.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، مشیر تجارت اور وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ یہ اضافہ موجودہ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسی کے باعث ممکن ہوا ہے۔
وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اضافے کیلئے پاکستانی مصنوعات کی مارکیٹ والے ممالک پر توجہ دیں ،حکومت برآمد کنندگان کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہی ہے۔
وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی سفارتخانوں میں تعینات افسران کیلئے اہداف متعین کیے جائیں، برآمدات کا حجم بڑھانے کیلئےغیر روایتی مصنوعات پر توجہ دی جائے۔
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 10 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







