Advertisement
پاکستان

ملک میں کوروناسے مزید 56 اموات ،1ہزار 411 کیسز رپورٹ 

اسلام آباد : ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسزکی شرح 2.87فیصدرہی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 1:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں کوروناسے مزید 56 اموات  ،1ہزار 411 کیسز رپورٹ 

تفصیلات کے مطابق  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی  چوتھی  لہر کے دوران  مزید 56افراد انتقال کر گئے جبکہ 1ہزار 411کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں  اموات کی مجموعی تعداد27ہزار785ہوگئی ہے، جبکہ  متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12لاکھ46ہزار538تک پہنچ گئی ہے۔

 این سی اوسی کے مطابق ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد48ہزار163ہوگئی  جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں میں49 ہزار 49 افراد کوروناکےٹیسٹ کئےگئے ۔

کورونا ویکسین کا دوسرا بڑا فائدہ سامنے آگیا

پنجاب 

پنجاب میں کورونا مریضوں کی تعداد 4لاکھ31ہزار 666ہوگئی ۔ جبکہ صوبے میں اب تک 12ہزار 637افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔

سندھ

سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد  4 لاکھ 57ہزار928ہو گئی جبکہ صوبے میں اب تک 7 ہزار 407افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

خیبرپختون خوا

خیبرپختون خوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادایک لاکھ 74ہزار017ہوچکی ہے ۔ صوبے میں 5547افراد چل بسے۔

بلوچستان

بلوچستان میں کورونا وائرس کے اب تک 32ہزار157کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ صوبے میں 348مریض چل بسے ۔

اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مجموعی طورپرمتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 5ہزار 516جبکہ اموات کی تعداد924تک جاپہنچی ۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں اب تک 10ہزار 328فراد کورونا کا شکار ہوئے ہیں جبکہ184افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔

آزاد کشمیر

آزاد جموں کشمیرمیں کورونا سےمتاثرہ افراد کی تعداد34ہزار157ہوچکی ہے جبکہ 738افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

ملک بھرمیں صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی تیزی سے بڑھنے لگی ہے، این سی اوسی کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں  میں 1024فرادکوروناسےصحت یاب ہوچکے، ملک بھر میں اب  تک11لاکھ70ہزار590مریض کورونا کو شکست دے چکے ہیں ۔ 

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا ۔

Advertisement
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • a day ago
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • an hour ago
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • 2 hours ago
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • a day ago
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • a day ago
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • 3 hours ago
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • a day ago
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • 3 hours ago
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • a day ago
براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں

براڈ پیک حادثے میں ہلاک مزید 5 کوہ پیماؤں کی لاشیں اسکردو پہنچا دی گئیں

  • 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل عاصم منیر، صومالی وزیر دفاع کا دفاعی روابط بڑھانے پر اتفاق

  • 2 days ago
Advertisement