صوبہ پنجاب کے شہر صادق آباد میں فائرنگ کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 1st 2021, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کےمطابق صادق آباد کے علاقے باغ بہشت کے قریب فائرنگ زمین کے تنازع پر ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ رحمت اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو نے لاش کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 days ago
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 2 days ago
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 17 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- a day ago
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 2 days ago
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- a day ago
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 days ago
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- a day ago
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







