Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی سید گلزار سبطین انتقال کرگئے 

رینالہ خورد: ‏سابق رکن قومی اسمبلی  اور رہنما پاکستان تحریک انصاف  سید گلزار سبطین شاہ انتقال کر گئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 2:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما،  سابق رکن قومی اسمبلی سید گلزار سبطین انتقال کرگئے 

تفصیلات کے مطابق   سابقہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ، سینئر  راہنما پاکستان تحریک انصاف  سید گلزار سبطین شاہ حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال کرگئے ۔ انکی نماز جنازہ 1 بجے دوپہر انکے آبائی گاوں مصطفیٰ آباد میں ادا کی جائے گی ۔

سید گلزار سبطین شاہ  ضلع اوکاڑہ کی ہر دل عزیز اور مقبول سیاسی شخصیت ہیں ۔ انہوں نے  این اے 143 اوکاڑہ میں تحریک انصاف کے ٹکٹ سے   الیکشن میں حصہ لیا ۔ 

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 10 گھنٹے قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 9 گھنٹے قبل
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 6 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • ایک دن قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی