Advertisement

ابوظہبی : ائیر ایمبولینس گر کر تباہ ، 4افراد ہلاک 

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی  میں ائر ایمبولینس گرنے کا افسوس نا ک واقعہ پیش آیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 2nd 2021, 7:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابوظہبی : ائیر ایمبولینس گر کر تباہ  ،    4افراد ہلاک 

عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں ائیرایمبولینس گرکرتباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 4افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ مرنے والوں  میں دو پائلٹ، ایک نرس اور ایک ڈاکٹر شامل ہیں ۔ پولیس کی جانب سے حادثے سے متعلق تاحال تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔

خبر میں تفصیل شامل کی جارہی ہے ۔

Advertisement
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

  • 14 hours ago
ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 17 hours ago
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 18 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 14 hours ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

  • 3 days ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 17 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم