راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے طمابق لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں انٹرنیشنل شوٹنگ چمپئن شپ کاانعقاد کیاجارہاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 3rd 2021, 3:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 53ویں عالمی ملٹری شوٹنگ چیمپئن شپ 2021 کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔کورکمانڈرلاہور مہمان خصوصی تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لاہور گیریژن شوٹنگ گیلری میں انٹرنیشنل شوٹنگ چمپئن شپ کاانعقاد کیاجارہاہے۔روس، فرانس، سری لنکا، فلسطین اورکینیا سمیت متعدد ملکوں سے تعلق رکھنےوا لے اکتالیس شوٹرز سمیت 50 سے زائد کھلاڑی ایونٹ میں حصہ لے رہےہیں۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسری باراس بین الاقوامی ملٹری چیمپئن شپ کی میزبانی کررہاہے۔مقابلے انیس اکتوبر تک لاہور گیریژن میں جاری رہیں گے۔

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 دن قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 8 گھنٹے قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







.jpeg&w=3840&q=75)