اسلام آباد :فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔


تفصیلات کے مطابق سائنس گروپ میں محمد صارم حسین نے 1098 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ رابعہ سرفراز اور زویا احمد نے بھی 1098 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے کامیاب ہوگئے ۔ نتائج کے مطابق کائنات سلیمان، زینب اور عاصمہ نے 1096 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ عشبہ فاطمہ نے 1095 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ہیومینٹیز گروپ کی گلشن فاطمہ نے 1092 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ حافظہ تنزیلہ سحر نے 1090 نمبر لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سلیحہ نواز 1089 نمبرلے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ فیڈرل بورڈ میں میٹرک امتحانات میں کامیابی کی شرح 99.85 فیصد رہی ۔
فیڈرل بورڈ میٹرک میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 12 ہزار 531 سٹوڈنٹس نے ان رول کیا جبکہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 11 ہزار 306 سٹوڈنٹس امتحانات میں کامیاب ہوئے۔
بورڈ امتحانات میں سائنس گروپ کے 499 ریگولر جبکہ ہیومینٹیز گروپ کے 148 بچے غیر حاضر رہے ، سائنس گروپ میں پرائیویٹ داخلہ بھیجنے والے 261 اور ہیومینٹیز گروپ کے 155 سٹوڈنٹس غیر حاضر رہے جبکہ امتحانات کے دوران 47 بچوں کو یو ایف ایم کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ بھی پڑھیں :
عامر لیاقت حسین قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 7 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- ایک دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 گھنٹے قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- ایک دن قبل
