گرفتار ہونے والے آریان ،ارباز اور مونمُن سمیت 8 ملزمان کو 4 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد انہیں عدالتی حکم پر 7 اکتوبر تک این سی بی کے سپرد کیا تھا۔


ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان ، ارباز مرچنٹ اور مونمن دھمیچا کو بھارتی نارکوٹکس کنڑول بیورو ( این سی بی ) کی جانب سے منشیات کیس میں تین اکتوبر کو حراست میں لیا گیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق این سی بی نے 3 اکتوبر کو ممبئی کے ساحل پر ایک کروزشپ پر ہونے والی پارٹی میں چھاپہ مارا اور شاہ رخ خان کے بیٹے آریان ، ارباز مرچنٹ اور مونمن سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا تھا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق 39 سالہ مونمُن دھمیچا ایک ماڈل ہیں اور وہ بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ساگر میں رہتی ہیں۔
View this post on Instagram
مونمُن کی والدہ کا گذشتہ سال انتقال ہو گیا تھا،ان کے ایک بھائی پرنس دھمیچا بھی ہیں جو دہلی میں کام کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ مونمُن نے اپنی تعلیم ساگر میں ہی مکمل کی۔ مونمُن انسٹاگرام پر اتنی فعال نظر نہیں آتیں اور ان کے صرف 10 ہزار فالورز ہیں جبکہ کسی بالی وڈ شخصیت نے انہیں فالو بھی نہیں کیا ہوا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ کروز شپ سے گرفتار ہونے والے آریان ،ارباز اور مونمُن سمیت 8 ملزمان کو 4 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد انہیں عدالتی حکم پر 7 اکتوبر تک این سی بی کے سپرد کیا تھا۔ تاہم جمعرات کو سماعت کے بعد آریان اور دیگر 7 ملزمان کو 14 روزہ کیلئے عدالتی تحویل میں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
View this post on Instagram

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- ایک دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 5 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 7 گھنٹے قبل






