کراچی : ملزموں نے ایک ہفتے میں تین یا چار وارداتیں کرنے کا اعتراف کرلیاہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 8th 2021, 10:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے کارروائی کرتے ہوئے بینک سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو لوٹنے والے 3 ملزم گرفتار کرلیے ہیں ،ملزموں کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔
ایس ایس پی ایس آئی یو کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں سے 03 پسٹل 30 بوربرآمد ہوئی ہیں ، ملزموں نے ایک ہفتے میں تین یا چار وارداتیں کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ملزموں نے 7 ماہ قبل کلفٹن کے علاقے سے 24 لاکھ روپے چھینے تھے، ملزموں نے 6 ماہ قبل گلشن اقبال ڈسکو بیکری کے قریب سے نقد پیسے چھینے تھے۔

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 19 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 20 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







