لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوانےسندھ کو7وکٹوں سےشکست دےدی ہے۔


تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواکی ٹیم نے 153 رنزکاہدف تین وکٹوں کہ نقصان پر دو اوور قبل ہی حاصل کر لیا۔خیبرپختونخواکی طرف سے افتخاراحمد کومیچ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔
انہوں نے 34 گیندوں پر 55 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے،انکی انگزمیں 3 چھکےاور5 چوکے شامل تھے،دیگر بلے بازوں میں صاحبزادہ فرحان 49 اور مصدق احمد 23 رنز بناکر نمایاں رہے۔
خیبرپختونخوا کی جانب سے افتخاراحمد نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، سندھ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے تھے۔ سندھ کی جانب سے شان مسعود سب سے کامیاب بلے باز رہے،انہوں نے 37 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 5چوکے اور 1چھکا شامل تھا۔
دیگر بلے بازوں میں انور علی 34 اور شرجیل خان 27 رنز بنا کر نمایاں بلےباز رہے۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 30 منٹ قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 25 منٹ قبل






