سیالکوٹ :مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح ہمارے ملک کے حالات ہیں کسی بھی وقت الیکشن ہو سکتے ہیں،حکومت نے ابھی سے تیاریاں شروع کر دی ہیں کہ اپوزیشن کو کسی طرح الیکشن سے باہر کیا جائے۔


تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سڑک پر چلنے والے عام لوگوں سے پوچھا جائے کہ ان کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی وجہ ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن اور مہنگائی کا سیلاب آیا ہوا ہے،کرپشن کے ریٹ پہلے سے چار گنا بڑھ گئے ہیں،کرپشن مہنگائ کا صرف ایک ہی حل ہے کہ 22 کروڑ عوام کو حق دیا جائے کہ وہ اپنے حکمران خود چنیں۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ووٹ کی عظمت کو بحال کیا جائے،جو لوگ سیاست کے نام پر دھبہ ہیں وہ سارے کے سارے حکومت میں بیٹھے ہوئے ہیں ،فرد واحد کی مرضی کے مطابق فیصلے نہیں ہونے چاہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایف بی آر کے دفاتر میں اگست کے مہینے میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ہیکرز نے 71 ہزار مرتبہ حملے کیئے ہیں۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا دورہ برونائی ، دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 19 گھنٹے قبل

امریکی صدر کا پاک بھارت جنگ کے دوران 7 کی بجائے 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
- 21 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ انتظامیہ نےاب تک 80 ہزار غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کردیئے ہیں
- 15 گھنٹے قبل

بجلی کی قیمتوں میں تین ماہ کیلئے اضافے کا امکان
- 15 گھنٹے قبل

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار جاری،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 نئے کیسز رپورٹ
- 21 گھنٹے قبل

پاک افغان طالبان کے درمیان دہشت گردی کی روک تھام کے لیے مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا
- 21 گھنٹے قبل

قومی بچت اسکیموں کے منافع کی شرخ میں تبدیلی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
- 18 گھنٹے قبل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
- 16 گھنٹے قبل

ٹرمپ کے حکم پر تین دہائیوں بعد ایٹمی تجربات کا آغاز،بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
- 21 گھنٹے قبل

ایل او سی کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدا جموں منا رہے ہیں
- 20 گھنٹے قبل

27ویں آئینی ترمیم کی حمایت، وزیر اعظم سے ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے مطالبات رکھ دیئے
- 17 گھنٹے قبل








