لسبیلہ: نورانی ویراب کے قریب تیزرفتاری کے باعث مسافر وین حادثے کاشکار ہوگئی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 11th 2021, 2:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق بدقسمت مسافر وین گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق 3 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق اور زخمیوں کو گورنمنٹ جام غلام قادر سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







