لاہور:نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ نے بلوچستان کو5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔


تفصیلات کے مطابق سندھ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا،بلوچستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 113 رنز بنائے۔
بلوچستان کے سہیل اختر 37 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے ،عبد الوحید بنگلازئی نے 29،عبداللہ شفیق 22،ہدایت اللہ 9 جبکہ عمید آصف اور کاشف بھٹی نے 5،5 رنز بنائے۔
سندھ کے ابرار احمد نے 2 جبکہ رمان رئیس اور دانش عزیز نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔114 رنز کا ہدف سندھ کی ٹیم نے انیسویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔
سندھ کے محمد طلحہ 47 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے،دانش عزیز 19 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، شان مسعود 18، خرم منظور 11،محمد افضل 9 جبکہ عمید آصف صفر پر پویلین لوٹے۔
بلوچستان کی جانب سے محمد ابراہیم سینئر نے 2 جبکہ کاشف بھٹی اور محمد محسن نے 1،1 وکٹ حاصل کی جبکہ محمد طلحہ کو میچ وننگ کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 19 minutes ago
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 29 minutes ago

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 4 hours ago

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 2 hours ago

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- an hour ago

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 2 hours ago

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- an hour ago

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 2 hours ago

ایک اور یورپی نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا
- 4 hours ago

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 3 hours ago

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 5 minutes ago

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 32 minutes ago