سرفراز نواز اہل خانہ کے ہمراہ کئی برس سے لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں مقیم ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 5:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لندن : برطانیہ میں مقیم پاکستان کے معروف سابق فاسٹ باؤلر سرفراز نواز کو چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
ٹویٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں سرفراز نواز کو واکر کے ذریعے سڑک کے ساتھ ساتھ چلتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ماضی کے فاسٹ باؤلر سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا ہیں جس کے باعث انہیں کئی ماہ سے چلنے پھرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

انہی مشکلات کے سبب سرفراز نواز چلنے کے لیے واکر کا استعمال کررہے ہیں ۔ سرفراز نواز اہل خانہ کے ہمراہ کئی برس سے لندن کے علاقے ٹوٹنگ میں مقیم ہیں ۔


ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 35 minutes ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







