فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان ای چالان نادہند نکلے ہیں ۔
جی این این کے مطابق سیف سٹی اتھارٹی نے 7 چالان جمع نہ کروانے پر صوبائی وزیر کی گاڑی پکڑ لی تھی ۔ سیف سٹی اتھارٹی نے صوبائی وزیر کے زیر استعمال گاڑی نادہندہ ہونے پر پکڑ لی ہے ۔
فیاض الحسن چوہان پکڑے جانے پر برہم ،آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ آئی جی پنجاب کے احکامات پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کی گاڑی کی نمبر پلیٹ بھی جعلی تھی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 21 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






