الوداع میرے دوست آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Oct 12th 2021, 7:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : مسلم لیگ ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے دیرینہ ساتھ پرویز ملک کی نمازجنازہ میں شرکت کی ، مرحوم کی تدفین کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ الوداع پرویز ملک ۔
شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انگریزی مٰیں لکھے جذباتی پیغام میں کہا کہ مرحوم ایک عظیم انسان ، قابل اعتماد ساتھی اور مخلص پارٹی لیڈرتھے جو اپنی زندگی میں ہر طرح کے حالات کے باوجود نواز شریف کے ساتھ ڈت کر کھڑے رہے ، الوداع میرے دوست آپ پر اللہ کی رحمتیں ہوں ۔
Bid Pervez Malik a goodbye. An amazing human being, a trusted colleague and a loyal party leader, he stood by Nawaz Sharif all his life, no matter what. Farewell my friend. May Allah be kind to you! pic.twitter.com/GirvdJxlgA
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 12, 2021

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 13 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 12 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 13 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 15 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 13 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 14 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم کی لندن آمد سے قبل جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا
- ایک گھنٹہ قبل
میرے کہنے پرمیئر لندن صادق خان کو شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا، امریکی صدر
- ایک گھنٹہ قبل

روس میں ایک بار پھر 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی الرٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات