Advertisement

لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق

انہیں جناح ہسپتال منتقل کیاگیا ہے مگر وہ جانبرنہ ہوسکیں ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 9:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون وکیل جاں بحق

لاہور : صوبائی دار الحکومت لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خاتون وکیل کو قتل کردیا ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق مقتولہ وکیل اپنے ساتھی وکیل کے ہمراہ گاڑی  میں جارہی تھیں کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹارگٹ کرکے خاتون پر فائرنگ کی خاتون کو چار گولیآں لگیں ، انہیں جناح ہسپتال منتقل کیاگیا ہے مگر وہ جانبرنہ ہوسکیں ۔ 

Advertisement
پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ

  • 2 days ago
خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟

  • 16 hours ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی

  • 3 days ago
ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے

  • 2 days ago
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 18 hours ago
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

  • 17 hours ago
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • a day ago
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 14 hours ago
پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

  • 2 days ago
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت