Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارتی میڈیا نے بابر  اور رضوان کی جوڑی کو خطرناک قرار دے دیا

لاہور :  بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کو بڑا خطرہ کپتان بابر اور رضوان سے ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Oct 12th 2021, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارتی میڈیا نے بابر  اور رضوان کی جوڑی کو خطرناک قرار دے دیا

تفصیلا ت کے مطابق  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں  بھارتی میڈیا نے پاکستان ٹیم کے کپتان  بابر  اور رضوان کی جوڑی کو خطرناک قرار دے دیا  ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ 24 اکتوبر کو ہوگا ۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  بھارتی ٹیم کو بڑا خطرہ کپتان بابر اور رضوان سے ہے ، ہندوستانی بولرز کے لیے حقیقی خطرہ بن سکتے ہیں۔

دونوں  نے ٹی ٹوئنٹی میں 57 کی اوسط سے ایک ساتھ 736 رنز بنائے ہیں،  دونوں نے اوپننگ جوڑی کے طور پر 521 رنز جوڑے ہیں،  بابر اور رضوان نے پارٹنر شپ میں سب سے زیادہ رنزاسکوار کئے ہیں ۔

بھارتی میڈیا   کے مطابق پاور پلے اوورز میں شاندار ہیں،  انفرادی طور پر رضوان نے اس سال سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں، رواں سال  ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے میں بابر کا دوسرا نمبر  ہے، رضوان نے 17 میچوں میں 140 کے اسٹرائیک ریٹ پر 94 کی اوسط سے 752 رنز بنائے ہیں جبکہ   بابر نے 17 میچوں میں 37 کی اوسط سے 523 رنز بنائے ہیں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 21 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 22 منٹ قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
Advertisement