حادثہ بس کے اگلے ٹائر پنکچر ہونے کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے کے وقت بس میں 45 مسافر سوار تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Oct 13th 2021, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کھٹمنڈو : نیپال کے شمال مغربی حصے کے پہاڑی علاقے میں مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کے صوبے کرنالی کے ضلع موگو میں بس مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 12 بجے حادثے کا شکار ہوئی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ حادثہ بس کے اگلے ٹائر پنکچر ہونے کے باعث پیش آیا جبکہ حادثے کے وقت بس میں 45 مسافر سوار تھے۔
حادثے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو ہیلی کاپٹرز کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے زخمیوں کی تلاش کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 7 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




